تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

آج سے عوامی رابطہ مہم کا آغاز

by ویب ڈیسک
اکتوبر 4, 2023
آئی ایم ایف پروگرام حلوہ یا کھیر نہیں
Share on FacebookShare on Twitter

نون لیگ کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف آج سے عوام اور کارکنوں سے رابطہ کی مہم کا آغاز کرنے جارہے ہیں۔ اس سلسلے میں سابق وزیراعظم لاہور میں سب سے پہلے اپنے حلقے کا رخ کریں گے اور کارکنوں سے خطاب بھی کریں گے۔  شہباز شریف کارکنوں اور عوام کو نواز شریف کے استقبال اور مستقبل کے ایجنڈے پر اعتماد میں لیں گے۔ مسلم لیگ نون کے بانی میاں نواز شریف 21 اکتوبر کو لندن سے وطن واپس لوٹ رہے ہیں۔

Previous Post

بابراعظم کی کور ڈرائیو پر آئی سی سی کی ویڈیو

Next Post

چیئرمین پی ٹی آئی، صدر کے رویے سے مایوس، علیمہ خان

Next Post
چیئرمین پی ٹی آئی، صدر کے رویے سے مایوس، علیمہ خان

چیئرمین پی ٹی آئی، صدر کے رویے سے مایوس، علیمہ خان

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist