تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

چیئرمین پی ٹی آئی، صدر کے رویے سے مایوس، علیمہ خان

by ویب ڈیسک
اکتوبر 4, 2023
چیئرمین پی ٹی آئی، صدر کے رویے سے مایوس، علیمہ خان
Share on FacebookShare on Twitter

انسداد دہشت گردی کی لاہور کی عدالت میں 9 مئی جلاؤ گھیراؤ مقدمات میں چیرمین پی ٹی آئی کی بہنوں اور اسد عمر سمیت دیگر کی عبوری ضمانتوں پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں وکلا  کو حتمی دلائل کے لیے طلب کرتے ہوئے ملزمان کی عبوری ضمانتوں میں 16 اکتوبر تک توسیع کردی۔ اس موقع پر عدالت سے باہر میڈیا  سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی کے بہن علیمہ خان کا کہنا تھا کہ اُن کے بھائی خاصے کمزور ہوگئے ہیں۔ ان کے مطابق چیرمین پی ٹی آئی کا پیغام ہے کہ کسی کی ان سے بات نہیں ہوئی اور ان سے بات کرنے کوئی نہیں آیا۔ علیمہ خان کا مزید کہنا تھا کہ صدر کے الیکشن کی تاریخ نہ دینے کے اعلان نے چیئرمین پی ٹی آئی کو خاصا مایوس کیا، اُن کا کہناہے کہ صدر نے اس معاملے میں آئینی کردار ادا نہیں کیا، اس پر وہ بہت دکھی ہیں۔

Tags: عارف علویعلیمہ خان
Previous Post

آج سے عوامی رابطہ مہم کا آغاز

Next Post

عالمی کرکٹ کپ کا آج سے ہوگا آغاز

Next Post
عالمی کرکٹ کپ کا آج سے ہوگا آغاز

عالمی کرکٹ کپ کا آج سے ہوگا آغاز

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist