تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

شہباز گل کا نام ای سی ایل میں

by ویب ڈیسک
نومبر 1, 2022
شہباز گل کا نام ای سی ایل میں
Share on FacebookShare on Twitter

تحریک انصاف کے رہنما شہبازگل کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرلیا گیا ہے۔ یہ سفارش اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے کی تھی۔ شہباز گل سابق وزیراعظم عمران خان کے قریبی ساتھی ہیں۔ جن کے خلاف ستمبر میں بغاوت پر اکسانے کا مقدمہ کے سلسلے میں درخواست منظور ہونے پر رہا کیا گیا تھا۔ شہاز گل پر اشتعال انگیز تقاریرکا الزام ہے اور وہ کم وبیش ایک ماہ جیل میں رہے تھے۔

Previous Post

موت کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیشن

Next Post

نواز شریف کے حلقے میں انہیں شکست دوں گا

Next Post
نواز شریف کے حلقے میں انہیں شکست دوں گا

نواز شریف کے حلقے میں انہیں شکست دوں گا

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist