تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

نواز شریف کے حلقے میں انہیں شکست دوں گا

by ویب ڈیسک
نومبر 1, 2022
نواز شریف کے حلقے میں انہیں شکست دوں گا
Share on FacebookShare on Twitter

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی لانگ مارچ کے 5 ویں دن گوجرانوالہ میں قافلہ پہنچ گیا ہے۔اس موقع پر عمران خان نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو آڑے ہاتھوں لیا۔ ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف جب بھی واپس آئے تو ان کے حلقے سے ان کے مخالف کھڑا ہو کر شکست دوں گا۔ عمران خان کے مطابق وہ نواز شریف نہیں کہ پاکستان سے بھاگ جائیں۔ ان کا جینا مرنا پاکستان میں ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ نواز شریف انتظار کررہے ہیں کہ انہیں طاقت ور لوگوں سے این آر او مل جائے اور پھر وہ واپس آئیں۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ نواز شریف کو ہوائی اڈے سے اڈیالہ جیل لے کر جائیں گے۔ نوازشریف اسی طرح واپس آجائے گا جس طرح اسحاق ڈار واپس آگیا ہے۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ امریکا سے این او سی لی جارہی ہے کہ روس سے تیل لے سکتے ہیں کہ نہیں؟  باہر سے اسکرپٹ دی جاتی ہے روس سے سستا تیل نہیں لینا۔

Tags: عمران خان
Previous Post

شہباز گل کا نام ای سی ایل میں

Next Post

صدر عارف علوی سے توشہ خانہ کی تفصیلات سامنے لانے کا مطالبہ

Next Post
صدر نے الیکشن کمیشن کو عام انتخابات کے انعقاد کے لیے خط لکھ دیا

صدر عارف علوی سے توشہ خانہ کی تفصیلات سامنے لانے کا مطالبہ

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist