تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سائفر کیس : چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قصور وار قرار

by ویب ڈیسک
ستمبر 30, 2023
سائفر کیس : چئیرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
Share on FacebookShare on Twitter

ایف آئی اے نے سائفر معاملے پر چالان آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت میں جمع کرادیا ہےجس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور  شاہ محمود قریشی کو قصور وار قرار دیا گیا ہے۔ چالان میں دونوں شخصیات کو ٹرائل کرکے سزا دینے کی استدعا کی گئی ہے جبکہ ملزمان کی فہرست میں اسد عمر کا نام شامل نہیں۔ ۔ ذرائع کے مطابق سابق پرنسپل سیکریٹری اعظم خان ایف آئی اے کے مضبوط گواہ بن گئے ہیں۔ اعظم خان کا 161 اور 164 کا بیان چالان کے ساتھ منسلک ہے۔ چالان کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی  نے سائفر اپنے پاس رکھا اور اسٹیٹ سیکرٹ کا غلط استعمال کیا، شاہ محمود قریشی نے 27 مارچ کی تقریر میں چیئرمین پی ٹی آئی کی معاونت کی۔  سائفر کیس کے چالان میں عمران خان کے خلاف 28 گواہان کی فہرست بھی شامل ہے۔

Previous Post

پاک بھارت میچ: احمد آباد ایئرپورٹ پر پرائیویٹ جیٹ ٹریفک میں 30 فیصد اضافہ

Next Post

مہدی حسن کی آخری آرام گاہ کے ناقص انتظامات

Next Post
مہدی حسن کی آخری آرام گاہ کے ناقص انتظامات

مہدی حسن کی آخری آرام گاہ کے ناقص انتظامات

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist