تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

الیکشن کمیشن کا 22 مارچ کا فیصلہ کالعدم

by ویب ڈیسک
اپریل 4, 2023
الیکشن ملتوی کرانے کے لیے خط
Share on FacebookShare on Twitter

سپریم کورٹ نے الیکشن التوا کیس کا محفوظ فیصلہ سنادیا جس کے مطابق عدالت نے 14 مئی کو پنجاب میں الیکشن کرانے کا حکم دیا ہے۔ عدالت عظمیٰ نے الیکشن کمیشن کا 22 مارچ کا فیصلہ کالعدم قرار دیا ہے۔ فیصلے کے مطابق  آئین الیکشن کمیشن کو 90 دن سے آگے جانے کی اجازت نہیں دیتا۔ عدالت نے الیکشن کمیشن کا 30 اپریل کو پنجاب میں انتخابات کا شیڈول بحال کردیا ہے۔ عدالت عظمیٰ نے  حکومت کو 10 اپریل تک فنڈز مہیا کرنے کا حکم بھی دیا ہے۔ پنجاب کی نگراں حکومت، چیف سیکرٹری اور آئی جی 10 اپریل تک الیکشن کی سکیورٹی کا مکمل پلان پیش کریں گے جبکہ  وفاقی حکومت کو 21 ارب جاری کرنے کا کہا گیا ہے۔  پنجاب الیکشن کے سلسلے میں کاغذات نامزدگی 10 اپریل اور اپیل فائل کرنے کی آخری تاریخ 17 اپریل ہوگی اور اسی طرح  اپیلوں پر نظرثانی 18 اپریل تک ہوگی۔ امیدواروں کی حتمی فہرست 19 اپریل اور  الیکشن نشانات 20 اپریل کو جاری کیے جائیں گے۔

Previous Post

وزارت دفاع کی سربمہر رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع

Next Post

اسرائیلی فورسز کا مسجد اقصیٰ پر حملہ

Next Post
اسرائیلی فورسز کا مسجد اقصیٰ پر حملہ

اسرائیلی فورسز کا مسجد اقصیٰ پر حملہ

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist