تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

وزارت دفاع کی سربمہر رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع

by ویب ڈیسک
اپریل 4, 2023
سپریم کورٹ نے اسمبلی بحال کردی، تحریک عدم اعتماد 9 اپریل کو
Share on FacebookShare on Twitter

چیف جسٹس سپریم کورٹ کے پاس وزارت دفاع نے سربمہررپورٹ جمع کرادی جو کہ انتخابات التوا کیس کے سلسلے میں طلب کی گئی تھی۔ اس رپورت میں  اٹارنی جنرل اور وزارت دفاع کے حکام کی جانب سے سکیورٹی اہل کاروں کی دستیابی سے متعلق تمام تر تفصیلات ہیں۔ اب اس رپورٹ کا جائزہ چیف جسٹس عمر عطا بندیال، جسٹس منیب اختر اور جسٹس اعجاز الاحسن چیمبر میں لیں گے۔ آج کسی بھی وقت اس مقدمے کا فیصلہ سنایا جائے گا۔  سپریم کورٹ میں اہم مقدمے  کی سماعت کے سلسلے میں اندر اورباہر سکیورٹی کے سخت انتظامات  کیے گئے ہیں۔

Tags: چیف جسٹس سپریم کورٹچیف جسٹس عمر عطا بندیالوزارت دفاع
Previous Post

سپریم کورٹ کا حکومت موقف سننے سے انکار

Next Post

الیکشن کمیشن کا 22 مارچ کا فیصلہ کالعدم

Next Post
الیکشن ملتوی کرانے کے لیے خط

الیکشن کمیشن کا 22 مارچ کا فیصلہ کالعدم

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist