تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

مخصوص نشستوں کا معاملہ : سپریم کورٹ سماعت کرے گا

by ویب ڈیسک
مئی 3, 2024
پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس فیصلہ محفوظ
Share on FacebookShare on Twitter

تحریک انصاف کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا مقدمہ سپریم کورٹ میں 8 مئی کو  سماعت کے لیے مقررکردیا گیا ہے۔ سنی اتحاد کونسل کی اپیل پر اس مقدمے کی سماعت اب  3 رکنی بینچ کرے گا۔ جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس اطہر  مقدمے کی سماعت کریں گے۔ یاد رہے کہ 8 مارچ کو الیکشن کمیشن  نے سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں الاٹ کرنے کی درخواستیں رد کردی تھی۔ الیکشن کمیشن نے  آئین کے آرٹیکل 53 کی شق 6، الیکشن ایکٹ کےسیکشن 104 کےتحت فیصلہ سناتے ہوئے مخصوص نشستیں الاٹ کرنے کی سنی اتحاد کونسل کی درخواست کو مسترد کی تھی ۔ جس پر تحریک انصاف نے شستیں الاٹ نہ کرنے کے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو ’غیر آئینی‘ قرار دیتے ہوئے سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کیا تھا۔

Previous Post

وزیراعظم کا گندم درآمد کرنے کا نوٹس

Next Post

آزادی صحافت کا دن : ورلڈ پریس فریڈم ایوارڈ فلسطینی صحافیوں کے نام

Next Post
آزادی صحافت کا دن : ورلڈ پریس فریڈم ایوارڈ فلسطینی صحافیوں کے نام

آزادی صحافت کا دن : ورلڈ پریس فریڈم ایوارڈ فلسطینی صحافیوں کے نام

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist