تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

آزادی صحافت کا دن : ورلڈ پریس فریڈم ایوارڈ فلسطینی صحافیوں کے نام

by ویب ڈیسک
مئی 3, 2024
آزادی صحافت کا دن : ورلڈ پریس فریڈم ایوارڈ فلسطینی صحافیوں کے نام
Share on FacebookShare on Twitter

آزادی صحافت  کے عالمی دن کے موقع پر غزہ میں اسرائیل کی جارحیت اور تباہ کاریوں کی ہر لمحہ رپورٹنگ کرنے والے فلسطینی صحافیوں کو ’ورلڈ پریس فریڈم ایوارڈ‘ کا اعزاز دیا گیا ہے۔ اقوام متحدہ کی کلچرل ایجنسی کے مطابق غزہ کے صحافیوں کو فلسطینی سرزمین پر اسرائیل کے حملے کی کوریج کرنے پر یونیسکو/گیلرمو کینو ورلڈ پریس فریڈم ایوارڈ دیا گیا ہے۔ یہ ایوارڈ 1997 سے ان شخصیات کو ملتا ہے جنہوں نے اقوام عالم میں خاص طور پر چیلنجنگ اور خطرناک حالات میں، آزادی صحافت کے دفاع یا فروغ کے لیے اپنی خدمات سرانجام دی ہوں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 7 اکتوبر سے غزہ پر حملے شروع ہونے کے بعد سے 35 ہزار سے زائد فلسطینیوں کو زندگیوں سے محروم کردیا گیا ہے جن میں کم از کم 100 فلسطینی صحافی اور میڈیا کارکن بھی تھے۔

Previous Post

مخصوص نشستوں کا معاملہ : سپریم کورٹ سماعت کرے گا

Next Post

پولیس اہلکاروں کو قتل کرنے والے ملزم کے انکشافات

Next Post
پولیس اہلکاروں کو قتل کرنے والے ملزم کے انکشافات

پولیس اہلکاروں کو قتل کرنے والے ملزم کے انکشافات

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist