تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سپریم کورٹ میں وفاقی حکومت کا جواب جمع

by ویب ڈیسک
جولائی 17, 2023
جسٹس فائز عیسیٰ  کے صدارتی ریفرنس کے بینچ پر تحفظات
Share on FacebookShare on Twitter

وفاقی حکومت نے عدالت عظمیٰ میں ملٹری کورٹس میں شہریوں کے ٹرائل کے خلاف کیس میں اپنا تحریری جواب جمع کرادیا ہے۔ وفاقی حکومت نے ایک بار پھر فل کورٹ تشکیل دینے کی استدعا کی ہے۔ 31 صفحات پر مبنی تحریری جواب اٹارنی جنرل کی طرف سے جمع کرایا گیا۔ جواب میں فوجی عدالتوں کے خلاف درخواستیں ناقابل سماعت قرار دینے کی بھی استدعا کی گئی ہے۔ وفاقی حکومت کا موقف ہے کہ درخواست گزار ہائی کورٹس سے رجوع کر سکتے ہیں، آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ آئینِ پاکستان سے پہلے سے موجود ہیں۔ ان دونوں ایکٹس کو آج تک چیلنج نہیں کیا گیا، آرمی اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت کیے گئے اقدامات قانون کے مطابق درست ہیں۔ تحریری جواب میں سپریم کورٹ سے بھی استدعا کی گئی ہے کہ وہ براہ راست اس کیس کو نہ سنے۔   وفاقی حکوت کی جانب سے سپریم کورٹ میں جمع کرائے گئے جواب میں اس جانب بھی اشارہ کیا گیا کہ 9 مئی کو فوجی تنصیبات کو منظم انداز میں نشانہ بنایا گیا، ان واقعات میں منصوبہ بندی سے مسلح افواج کو نشانہ بنایا گیا۔ یاد رہے کہ سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں شہریوں کے ٹرائل کے معاملے پر سماعت منگل کو 6 رکنی لارجر بینچ کرے گا۔

Previous Post

ایک ماہ کے لیے نظر بند

Next Post

تحریک انصاف پارلیمنٹرین کا قیام

Next Post
تحریک انصاف  پارلیمنٹرین کا قیام

تحریک انصاف پارلیمنٹرین کا قیام

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist