تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

تحریک انصاف پارلیمنٹرین کا قیام

by ویب ڈیسک
جولائی 17, 2023
تحریک انصاف  پارلیمنٹرین کا قیام
Share on FacebookShare on Twitter

تحریک انصاف کے سابق مرکزی رہنما اور سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے نئی پارٹی تحریک انصاف پارلیمنٹرین بنانے کا اعلان کردیا۔ پشاور میں ذرائع ابلاغ سے بات کرتے ہوئے پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ سانحہ 9 مئی جیسے واقعات کی بھرپور مذمت کرتے ہیں، پاکستان کے وجود سے ہی ہم سب کا وجود ہے۔ تحریک انصاف کا خیبرپختونخوا سے مکمل خاتمہ ہو گیا ہے۔  ذرائع کا کہنا ہے کہ پرویز خٹک کی اس پارٹی میں  سابق وزیرِ اعلیٰ محمود خان بھی شامل ہونے والے ہیں۔ پرویز خٹک کو اس نئی پارٹی کے لیے 57 سابق ارکان قومی و صوبائی کی حمایت حاصل ہے۔

بشکریہ سوشل میڈیا
Tags: پرویز خٹک
Previous Post

سپریم کورٹ میں وفاقی حکومت کا جواب جمع

Next Post

غیر شرعی نکاح کیس قابل سماعت قرار

Next Post
غیر شرعی نکاح کیس قابل سماعت قرار

غیر شرعی نکاح کیس قابل سماعت قرار

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist