تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سلمان خان کی ” سکندر ” بری طرح ناکام

by ویب ڈیسک
اپریل 3, 2025
سلمان خان کی ” سکندر ” بری طرح ناکام
Share on FacebookShare on Twitter

سلمان خان کی عید پر ریلیز ہونے والی فلم ’سکندر‘ باکس آفس پر بری طرح ناکامی سے دوچار ہوگئی۔ فلم تجزیہ کاروں کے مطابق یہ سلمان خان کے اب تک کے کیرئیر کی سب سے بڑی فلاپ تخلیق ہے۔سلمان خان اور رشمیکا مندنا کی فلم سکندر نے ریلیز کے پہلے دن 26 کروڑ اور اب تک مجموعی طور پر صرف 82.45 کروڑ روپے کا کاروبار کیا۔

باکس آفس رپورٹ کے مطابق سکندر نے اپنی ریلیز کے چوتھے دن 9.75 کروڑ کا کاروبار کیا ۔ یہ اب تک کی سب سے کم سنگل ڈے کلیکشن ہے۔ جس کے بعد بھارت کے کئی سنیما گھروں سے فلم کو ہٹانے کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ سلمان خان کی فلم بری طرح فلاپ ہونے کے بعد بعض تجزیہ کاروں نے  انہیں کچھ عرصے کے لیے بالی وڈ سے بریک لینے کا مشورہ دے رہے ہیں۔  سکندر‘ میں سلمان خان کے ساتھ رشمیکا مندانا، نواب شاہ، کاجل اگروال اور سنیل شیٹی نے بھی اداکاری کی۔

Previous Post

یو ایس ایڈ سے تمام امریکی ورکرز، سفارت کاروں اور ملازمین کو فارغ کرنے کا عمل مکمل

Next Post

جنگل میں آگ اور غیرقانونی کٹائی روکنے کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال

Next Post
جنگل میں آگ اور غیرقانونی کٹائی روکنے کے لیے  جدید ٹیکنالوجی کا استعمال

جنگل میں آگ اور غیرقانونی کٹائی روکنے کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist