تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

رشبھ پنت کار حادثے میں بری طرح زخمی

by ویب ڈیسک
دسمبر 30, 2022
رشبھ پنت کار حادثے میں بری طرح زخمی
Share on FacebookShare on Twitter

بھارتی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر رشبھ پنت کا یہ حادثہ دہلی کے ہائی وے پر اُس وقت پیش آیا جب وہ گھر واپس جارہے تھے۔ کار ہائی وے کی ریلنگ سے جا ٹکرائی جس کے نتیجے میں کار  میں آگ بھڑک اٹھی۔ رشبھ پنت جو گاڑی کو خود چلا رہے تھے وہ بڑی مشکل سے نکلے۔ عینی شاہدین کے مطابق بھارتی وکٹ کیپر کار کا شیشہ توڑ کر باہرآئے۔ جنہیں فوری طور پر قریبی اسپتال لے جایا گیا۔ ڈاکٹرز کے مطابق رشببھ کے ماتھے اور ٹانگ پر زخم ہیں جبکہ ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔ پولیس نے اس امکان کو رد کردیا ہے کہ وکٹ کیپر نشے کی حالت میں کار چلا رہے تھے۔ بہرحال اس حادثے میں رشبھ پنت کی کار بری طرح تباہ ہوچکی ہے۔قریبی دوستوں کے مطابق کرکٹر گھر والوں تک پہنچ کر اچانک ہی سرپرائز دینا چاہتے تھے۔

بشکریہ سوشل میڈیا
Tags: رشبھ پنت
Previous Post

ٹی 20 کرکٹر آف دی ائیر کے لیے نامزدگی

Next Post

انتہا پسندوں کی دھمکیاں ” پٹھان ” میں تبدیلیاں کرنے کا حکم

Next Post
انتہا پسندوں کی دھمکیاں ” پٹھان ” میں تبدیلیاں کرنے کا حکم

انتہا پسندوں کی دھمکیاں " پٹھان " میں تبدیلیاں کرنے کا حکم

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist