تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

انتہا پسندوں کی دھمکیاں ” پٹھان ” میں تبدیلیاں کرنے کا حکم

by ویب ڈیسک
دسمبر 30, 2022
انتہا پسندوں کی دھمکیاں ” پٹھان ” میں تبدیلیاں کرنے کا حکم

بشکریہ سوشل میڈیا

Share on FacebookShare on Twitter

شاہ رخ خان اور دپیکا پدوکون کی 25 جنوری کو بڑے بجٹ کی فلم ” پٹھان ” سنیما گھروں کی زینت بننے جارہی ہے لیکن انتہا پسند فلم کے ایک گیت ” بے شرم رنگ ” کو لے کر کئی دنوں سے ہنگامہ برپا کررہے ہیں ۔ انتہا پسند ہندوؤں کا کہنا ہے کہ اس گیت کے زریعے ان کے مخصوص رنگ کی تذلیل کی گئی ہے۔  کیونکہ دپیکا پدوکون کا مختصر لباس قابل اعتراض ہے۔ مطالبہ تو یہ بھی داغا گیا کہ پہلی صورت میں اس گانے کوفلم سے نکالا جائے لیکن اس مرحلے پر پروڈیوسر اور ہدایتکار ان انتہا پسندوں کے سامنے ڈٹ گئے۔ صورتحال یہاں تک پہنچ گئی ہے کہ انتہا پسندوں نے شاہ رخ خان کو قتل کی بھی دھمکیاں دینا شروع کردی ہیں۔

بشکریہ ٹوئٹر

اب فلموں کی نمائش کے لیے سرٹی فکٹ جاری کرنے والے ادارے سی بی ایف سی نے انہی انتہا پسندوں کے دباؤ میں آکر مطالبہ کردیا ہے کہ ” پٹھان” کے مناظر میں تبدیلیاں کی جائیں تبھی نمائش کی اجازت ملے گی۔ سی بی ایف سی کے مطابق عوامی دباؤ اور ردعمل کو ذہن میں رکھتے ہوئے ” پٹھان ” کےمناظر اور متعلقہ گیت میں تبدیلی کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ کوشش صرف یہ کی جارہی ہے کہ دونوں فریقین کسی بات پر متفق ہوں اور فلم تنازعات سے پاک ہو اور آسانی کے ساتھ سنیما گھروں میں لگ جائے۔

Tags: پٹھانشاہ رخ خان
Previous Post

رشبھ پنت کار حادثے میں بری طرح زخمی

Next Post

بڑے شہروں میں اتوار کو گاڑیاں نہ چلانے کا مشورہ

Next Post
بڑے شہروں میں اتوار کو گاڑیاں نہ چلانے کا مشورہ

بڑے شہروں میں اتوار کو گاڑیاں نہ چلانے کا مشورہ

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist