تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

الیکشن ملتوی کے خلاف درخواست سپریم کورٹ میں جمع

by ویب ڈیسک
مارچ 25, 2023
ٹیریان جیڈ کیس : لارجر بینچ بنانے کا فیصلہ
Share on FacebookShare on Twitter

تحریک انصاف نے سپریم کورٹ میں جمع کرائی درخواست میں کہا ہے کہ عدالت عظمیٰ، الیکشن کمیشن کے 22 مارچ کے غیرآئینی فیصلے کا نوٹس لے۔ وزیراعظم،چیف الیکشن کمشنر اور نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی شروع کی جائے کیونکہ یہ اپنی ذمے داریاں ادا کرنے میں ناکام رہے۔ تحریک انصاف نے درخواست میں نگران وزیراعلیٰ  اور چیف سیکریٹری پنجاب کو بھی فریق بنایا گیا۔  وزیراعظم اور دیگر فریقین عدالتی الیکشن سے متعلق حکم کی تعمیل نہ کر کے عدالت کی توہین کر رہے ہیں۔ گورنر خیبرپختونخوا میں انتخابات کرانے کے لیے تاریخ دینے کی ہدایت کی جائے۔

Previous Post

آج حقیقی آزادی کا جنازہ پڑھا جائے گا

Next Post

اسلام آباد : پیمرا کی عوامی اجتماعات کی براہ راست اور ریکارڈ کوریج پر پابندی

Next Post
ججز سے متعلق بیانات نشر کرنے پر پابندی

اسلام آباد : پیمرا کی عوامی اجتماعات کی براہ راست اور ریکارڈ کوریج پر پابندی

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist