تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

آج حقیقی آزادی کا جنازہ پڑھا جائے گا

by ویب ڈیسک
مارچ 25, 2023
فسادیوں کو قانون کی قوت سے روکیں گے، مریم اورنگزیب
Share on FacebookShare on Twitter

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے ٹوئٹر پر عمران خان پر کڑی تنقید کی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان ذرا آج مینار پاکستان میں فارن فنڈنگ،توشہ خانہ چوری اور ٹرین کو اپنانے پہ بھی روشنی ڈالیں۔ قوم کو بتائیں کہ4  سال مہنگائی ،بے روزگاری اور تباہی کی دلدل میں پاکستان کو دھنسایا، ملک کو لوٹا ، جس نے تباہی اور تقسیم کی دلدل میں ڈالا ہو وہ نکال نہیں سکتا وہ صرف فراڈیا اور دہشت گرد ہوتا ہے۔ مریم اورنگزیب کہتی ہیں کہ ‏وہ حقیقی آزادی جو جانور نیوٹرل ،جنرل باجوہ کی تاحیات توسیع سے لے کر شہباز شریف سے ہوتی ہوئی محسن نقوی اور امریکہ سے معافیوں تک پہنچی، آج حقیقی طور پر دفن ہو چکی ہے جس کا جنازہ آج رات مینارِ پاکستان میں پڑھا جائے گا، فتنے فسادی دہشت گرد سے حقیقی آزادی دلوانے کا وقت آ گیا ہے۔

وہ حقیقی آزادی جو جانور نیوٹرل ،جنرل باجوہ کی تاحیات ایکسٹنشن سے کے کر شہباز شریف سے ہوتی ہوئی محسن نقوی اور امریکہ سے معافیوں تک پہنچی اج حقیقی طور پر دفن ہو چکی ہے جس کا جنازہ آج رات مینارِ پاکستان میں پڑھا جائے گا.فتنے فسادی دہشت گرد سے حقیقی آزادی دلوانے کا وقت آ گیا ہے https://t.co/OksyuZ9ttx

— Marriyum Aurangzeb (@Marriyum_A) March 25, 2023

یاد رہے کہ آج عمران خان کا مینار پاکستان کے احاطے میں جلسہ ہونے جارہا ہےجس پر ٹوئٹ کرتے ہوئے اُن کا کہنا تھا کہ آج رات مینارِپاکستان پر چھٹاجلسہ ہےاور  دل کہہ رہاہےکہ یہ پہلےتمام ریکارڈز توڑ دےگا۔

Tags: عمران خانمریم اورنگزیب
Previous Post

پارلیمانی رکنیت ختم، کانگریس کا سخت ردعمل

Next Post

الیکشن ملتوی کے خلاف درخواست سپریم کورٹ میں جمع

Next Post
ٹیریان جیڈ کیس : لارجر بینچ بنانے کا فیصلہ

الیکشن ملتوی کے خلاف درخواست سپریم کورٹ میں جمع

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist