تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

جیل میں کوئی بدسلوکی نہیں ہوئی، خواتین کارکن پی ٹی آئی

by ویب ڈیسک
جون 2, 2023
جیل میں کوئی بدسلوکی نہیں ہوئی، خواتین کارکن پی ٹی آئی
Share on FacebookShare on Twitter

تحریک انصاف کی گرفتار خواتین نے ویڈیو بیان میں جیل میں اپنے ساتھ ہونے والی بدسلوکی کی تردید کردی ہے۔ عدالتی پیشی کے قبل گرفتار خاتون صنم جاوید خان نے جیل میں تشدد کے الزامات کو بے بنیاد قرار دیا۔ ان کا کہنا تھا جیل میں کوئی زیادتی نہیں ہوئی، کیونکہ ہم نے کچھ کیا ہی نہیں تو زیادتی کیا ہوگی۔  دوسری خاتون کے مطابق اس سے زیادہ کیا زیادتی ہو سکتی ہے کہ ہمیں بے گناہ جیل میں رکھا۔ عالیہ حمزہ کا اس موقع پر کہنا تھا کہ انہوں نے جس طرح گھر پر دھاوا بولا وہ قابل مذمت عمل ہے۔ ایک اور خاتون کے مطابق اگر سوشل اکاؤنٹس سے مسئلہ ہے تو سوشل میڈیا کے کیس کریں۔ یوں انتقامی سیاست کا نشانہ نہ بنائیں۔ حالیہ دنوں میں تحریک انصاف کی قیادت نے جیلوں میں قید خواتین کارکنوں کے ساتھ پولیس کی بدسلوکی کا الزام عائد کیا گیا تھا۔

We have not been tortured in jail, say PTI’s arrested women involved in 9 May attacks on Army pic.twitter.com/9JWDLzKR8m

— Murtaza Ali Shah (@MurtazaViews) June 2, 2023

 

Previous Post

سیاست سے دستبرداری کا اعلان

Next Post

بھارت میں خوف ناک ٹرین حادثہ ، ملک بھر میں سوگ کا اعلان

Next Post
بھارت میں خوف ناک ٹرین حادثہ ، ملک بھر میں سوگ کا اعلان

بھارت میں خوف ناک ٹرین حادثہ ، ملک بھر میں سوگ کا اعلان

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist