تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بھارت میں خوف ناک ٹرین حادثہ ، ملک بھر میں سوگ کا اعلان

by ویب ڈیسک
جون 3, 2023
بھارت میں خوف ناک ٹرین حادثہ ، ملک بھر میں سوگ کا اعلان
Share on FacebookShare on Twitter

ریاست اڑیسہ کے ضلع بالاسور میں 2 مسافر اور ایک مال بردار ٹرینوں کے درمیان خوف ناک تصادم ہوا۔  تفصیلات کے مطابق کولکتہ سے چنائی جانے والی مسافر ٹرین کی 12 سے 15 بوگیاں اتر کر دوسرے ٹریک پر گریں جبکہ دوسرے ٹریک پر یسونت پور سے ہاوڑہ جانے والی مسافر ٹرین متاثرہ بوگیوں سے ٹکرائی۔ جس کے نتیجے میں اب تک ہلاک ہونے والوں کی تعداد 288 بتائی جارہی ہے۔

ہولناک حادثے میں 900 سے زائد افراد زخمی ہوئے جن کا مختلف اسپتالوں میں علاج جاری ہے۔ بھارتی وزیر ریلوے نے ٹرین حادثے کی تحقیقات کے لیے کمیٹی بنا دی ہے جبکہ ملک بھر میں ایک روزہ سوگ کا اعلان کردیا گیا ہے۔

Tags: ٹرین حادثہ
Previous Post

جیل میں کوئی بدسلوکی نہیں ہوئی، خواتین کارکن پی ٹی آئی

Next Post

سابق وزیراعظم اقوام عالم کو گمراہ کررہے ہیں

Next Post
آج تاریخ کے اہم موڑ پر کھڑے ہیں

سابق وزیراعظم اقوام عالم کو گمراہ کررہے ہیں

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist