تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ضمنی انتخابات : موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند ہوگی

by ویب ڈیسک
اپریل 20, 2024
صوابی ویمن یونیورسٹی کا انوکھا فیصلہ، طالبات کے موبائل فون کے استعمال پر پابندی
Share on FacebookShare on Twitter

محکمہ داخلہ پنجاب نے موبائل اور انٹرنیٹ سروس کی معطلی کیلئے وزارت داخلہ کو مراسلہ بھجوادیا۔ جس میں کہا گیا ہے کہ ضمنی انتخابات کے دن  13 اضلاع و تحصیلوں میں موبائل و انٹرنیٹ سروس معطل کی جائے۔ اس سلسلے میں  لاہور، شیخوپورہ، قصور، تلہ گنگ، کلرکہار، گجرات، علی پورچھٹہ، ظفروال، بھکر، صادق آباد اور ڈی جی خان میں امن و امان برقرار رکھنے کےلیے موبائل انٹرنیٹ سروس معطل رکھنے کی سفارش کی گئی ہے۔ پنجاب سمیت ملک بھر میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے 21 حلقوں میں ضمنی انتخاب کےلیے پولنگ اتوار کو  ہوگی، الیکشن کمیشن کے مطابق ضمنی انتخابات کے لیے ریٹرنگ افسران، پریذائیڈنگ افسران اورڈیٹا انٹری آپریٹرز کی ٹریننگ بھی جمعے کو  مکمل ہوئی۔ قومی و صوبائی اسمبلیوں کے 21 حلقوں میں ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ 21 اپریل کو ہوگی۔

Previous Post

نوجوان کی ہلاکت پر پنجاب حکومت کی وضاحت

Next Post

نو منتخب رکن آصفہ بھٹو کی بھانجے کے ساتھ تصویر وائرل

Next Post
نو منتخب رکن آصفہ بھٹو کی بھانجے کے ساتھ تصویر وائرل

نو منتخب رکن آصفہ بھٹو کی بھانجے کے ساتھ تصویر وائرل

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist