تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ایکسپائرڈ شناختی کارڈ والی سموں پر تالا لگنے والا ہے

by ویب ڈیسک
اپریل 9, 2026
sim
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے غیر فعال اور ایکسپائرڈ شناختی کارڈ پر جاری سموں کو بلاک کرنے کا واضح عندیہ دے دیا ہے۔ پی ٹی اے کی جانب سے تمام موبائل صارفین کے لیے انتہائی اہم ہدایت جاری کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ مرنے والے شخص کے نام پر موجود کسی بھی سم کو کسی بھی وقت بند کیا جا سکتا ہے۔ اسی طرح ایکسپائرڈ شناختی کارڈ پر چلنے والی سموں کو بھی فوری طور پر بلاک کر دیا جائے گا، اور ایک بار بلاک ہونے کے بعد وہ نمبر دوبارہ حاصل نہیں کیا جا سکے گا۔ پی ٹی اے نے عام عوام سے فوری اپیل کی ہے کہ وہ اپنے شناختی کارڈ کی تجدید کروا لیں تاکہ ان کی موبائل سروس متاثر نہ ہو۔ اتھارٹی نے نادرا سے بھی اپیل کی ہے کہ شناختی کارڈ کے مسائل جلد از جلد حل کیے جائیں۔ یہ اقدام محفوظ، شفاف اور منظم ٹیلی کام نظام کو یقینی بنانے کے لیے اٹھایا جا رہا ہے۔ اگر ہدایات پر عمل نہ کیا گیا تو متعلقہ صارفین کی موبائل سروس شدید متاثر ہو سکتی ہے۔

Previous Post

بجلی مہنگی: صارفین پر ایک بار پھر بوجھ بڑھ گیا

Next Post

معاہدہ نہ ہوا تو جو بمباری ہوگی، وہ تاریخ کی بدترین ہوگی

Next Post
trump

معاہدہ نہ ہوا تو جو بمباری ہوگی، وہ تاریخ کی بدترین ہوگی

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist