تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بجلی مہنگی: صارفین پر ایک بار پھر بوجھ بڑھ گیا

by ویب ڈیسک
اپریل 9, 2026
electricity city bill
Share on FacebookShare on Twitter

شہرِ قائد کراچی سمیت پورے ملک کے بجلی صارفین کے لیے ایک اور بری خبر سامنے آئی ہے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں ایک روپے 42 پیسے فی یونٹ اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔  یہ اضافہ فروری 2026 کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کے تحت کیا گیا ہے، جس کا اطلاق صارفین کے اپریل کے بجلی بلوں میں ہوگا اور اضافی رقم اسی ماہ وصول کی جائے گی۔نیپرا کے اعلامیے میں واضح کیا گیا ہے کہ یہ فیصلہ حکومتی پالیسی کے مطابق تمام صارفین پر لاگو  ہوگا، البتہ لائف لائن صارفین اور الیکٹرک وہیکل چارجنگ اسٹیشنز کو اس اضافے سے مستثنیٰ رکھا گیا ہے۔

یہ اضافہ نیپرا کی جانب سے فروری کی ایڈجسٹمنٹ پر سماعت مکمل کرنے کے بعد محفوظ فیصلے کو جاری کرنے کا نتیجہ ہے۔ یاد رہے کہ جنوری 2026 میں بھی بجلی کی قیمت میں ایک روپے 63 پیسے فی یونٹ کا اضافہ کیا جا چکا تھا۔اس فیصلے سے عام صارفین کے ماہانہ بجلی بل میں مزید اضافہ متوقع ہے، جو موجودہ مہنگائی کے دور میں گھریلو بجٹ پر مزید دباؤ ڈالے گا۔

Previous Post

فوجی اہداف حاصل کرلیےاب پوری توجہ کامیاب مذاکرات پر ہے

Next Post

ایکسپائرڈ شناختی کارڈ والی سموں پر تالا لگنے والا ہے

Next Post
sim

ایکسپائرڈ شناختی کارڈ والی سموں پر تالا لگنے والا ہے

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist