تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

تاجروں کے مشوروں سے اچھی پالیسیز بنائیں گے

by ویب ڈیسک
اپریل 24, 2024
تاجروں کے مشوروں سے اچھی پالیسیز بنائیں گے
Share on FacebookShare on Twitter

وزیراعظم شہباز شریف نے کراچی میں کاروباری برادری سے خطاب کیا۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ سندھ اور گورنر بھی موجود تھے۔ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ جن ملکوں  بوجھ سمجھ کر اپنے کاندھے سے اتار دیا تھا، آج دیکھیں وہ بوجھ کہاں کہاں چلا گیا اور ہم ان کو دیکھ کر شرمسار ہوتے ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ابھی بھی زیادہ وقت نہیں گزرا ۔ تاجر دنیا میں پاکستانی سفیر ہیں، حکومت کو تاجروں کی ضرورت ہے۔ چاہتے ہیں حقیقی صنعتی اور زرعی ترقی ہو، پاکستان کے اندر برآمدات دوگنی ہو جائے۔ تاجر برادری پاکستان کی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ تاجروں سے بطور وزیراعظم نہیں بلکہ چیف ایگزیکٹو کے طور پر مخاطب ہیں۔ تاجروں کے مشوروں سے اچھی پالیسیز بنائیں گے۔ ملک کے لیے دن و رات محنت کرنی ہے۔

Previous Post

حامد رضا ، پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین نامزد

Next Post

آگ کا دریا پار کرکے وزیراعلیٰ بنیں

Next Post
آگ کا دریا پار کرکے وزیراعلیٰ بنیں

آگ کا دریا پار کرکے وزیراعلیٰ بنیں

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist