تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

حامد رضا ، پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین نامزد

by ویب ڈیسک
اپریل 24, 2024
حامد رضا ،  پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین نامزد
Share on FacebookShare on Twitter

بانی پی ٹی آئی نے سنی اتحاد کونسل کے سربراہ حامد رضا کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین کے عہدے کے لیے نامزد کردیا۔ یاد رہے کہ اس سے قبل شیرافضل مروت کو اس عہدے کے لیے نامزد کیا گیا تھا۔ لیکن ان کے نام پر حکومت کی جانب سے شدید اعتراض کیاگیا۔ حکومتی وقف یہ تھا کہ اس اہم اور بڑے عہدے کے لیے ایک سنجیدہ اور تجربہ کار پارلیمنٹرین ہونا چاہیے۔ بانی پی ٹی آئی نے حامد رضا کے سلسلے میں قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کو ہدایات جاری کردی ہیں۔

Previous Post

بیوی سے تنگ شوہر، خودکشی کا ڈراما رچانے پر گرفتار

Next Post

تاجروں کے مشوروں سے اچھی پالیسیز بنائیں گے

Next Post
تاجروں کے مشوروں سے اچھی پالیسیز بنائیں گے

تاجروں کے مشوروں سے اچھی پالیسیز بنائیں گے

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist