تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پشاور: نجی یونیورسٹی میں غیر ملکی خاتون گلوکارہ کی پرفارمنس پر اعتراض

by ویب ڈیسک
اکتوبر 21, 2022
پشاور: نجی یونیورسٹی میں غیر ملکی خاتون گلوکارہ کی پرفارمنس پر اعتراض
Share on FacebookShare on Twitter

پشاور کی این سی ایس یونیورسٹی میں خاتون گلوکارہ کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے۔ جن کے سامنے طالب علم موجود ہیں اورگلوکارہ قابل اعتراض لباس کے ساتھ گلوکاری کررہی ہیں۔ سوشل میڈیا پر اس ویڈیو پر کڑی تنقید کی جارہی ہے۔ بیشتر صارفین کا کہنا ہے کہ یونیورسٹی کے فن فیئر میں اخلاقیات کی تمام تر حدیں پار کردی گئیں۔ گلوکارہ کا انداز قابل مذمت ہےاور افسوس کا امر تو یہ ہے کہ یونیورسٹی انتظامیہ نے اس سارے معاملے پر کچھ نہیں کہا۔ سوشل میڈیا پر جب ہنگامہ بڑھا تو صوبائی وزیر برائے اعلیٰ تعلیم کامران بنگش بھی جاگے جنہوں نے متعلقہ تعلیمی ادارے کو نوٹس جاری کردیا اور تین دن کے اندر اس سارے معاملے کا جواب طلب کیا ہے، بصورت دیگر یونیورسٹی کا الحاق ختم کردیا جائے گا۔  تعلیمی ادارے کی  انتظامیہ کے مطابق این سی ایس میں ہنر میلے کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں آرگنائزرز نے میلے کے اختتام پر موسیقی کا ایونٹ رکھا، غیر ملکی گلوکارہ کی پروگرام میں شرکت اُن کے علم میں نہیں تھی، واقعے پر لوگوں کی دل آزاری ہوئی جس پر معذرت کی جارہی ہے۔

پشاور کی یونیورسٹی این سی ایس میں گلوکارہ کے لباس کے معاملہ پر یونیورسٹی ڈائریکٹر کی معذرت اور بیان pic.twitter.com/gOUE1I4pwh

— Muhammad Faheem (@MeFaheem) October 20, 2022

Previous Post

توشہ خانہ کیس : الیکشن کمیشن کے اطراف کڑے پہرے

Next Post

ٹی 20 ورلڈ کپ کا بڑا اپ سیٹ، ویسٹ انڈیزآؤٹ

Next Post
ٹی 20 ورلڈ کپ کا بڑا اپ سیٹ، ویسٹ انڈیزآؤٹ

ٹی 20 ورلڈ کپ کا بڑا اپ سیٹ، ویسٹ انڈیزآؤٹ

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist