تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ٹی 20 ورلڈ کپ کا بڑا اپ سیٹ، ویسٹ انڈیزآؤٹ

by ویب ڈیسک
اکتوبر 21, 2022
ٹی 20 ورلڈ کپ کا بڑا اپ سیٹ، ویسٹ انڈیزآؤٹ
Share on FacebookShare on Twitter

آئرلینڈ کی ٹیم نے ٹی 20 ورلڈ کپ میں ویسٹ انڈیز کو 9 وکٹوں سے شکست دے کر ناصرف فتح حاصل کی بلکہ  2 بار کی عالمی فاتح ویسٹ انڈیز کو ٹورنامنٹ سے ہی آؤٹ کردیا۔ کوالیفائنگ راؤنڈ کے 11 ویں میچ میں ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور 5 کھلاڑیوں کے نقصان پر 146 رنز اسکور کیے۔ نمایاں اسکور برینڈن کنگ رہے۔ جنہوں نے 62 رنز کی دھواں دھار اننگ کھیلی۔

بشکریہ کرک انفو

جواب میں آئرلینڈ نے ہدف کا تعاقب پراعتماد انداز میں کیا اور پال اسٹرلنگ اور کپتان اینڈی کے ساتھ کالی آندھی کی ایک نہ چلی۔ پہلی وکٹ ہی 73 رنز پر گری۔ جس کےبعد پال اسٹرلنگ نے اپنے جوہر دکھانا شروع کردیےاور صرف 48 گیندوں پر 2 چھکوں اور 6 چوکوں کی مدد سے  66 رنز ناٹ آؤٹ بنائے۔ اس ہار نے ویسٹ انڈیز کا ٹی 20 ورلڈ کپ سے بوریا بستر گول کردیا ہے۔

 

Previous Post

پشاور: نجی یونیورسٹی میں غیر ملکی خاتون گلوکارہ کی پرفارمنس پر اعتراض

Next Post

مودی جی کا جعلی اسکول

Next Post
مودی جی کا جعلی اسکول

مودی جی کا جعلی اسکول

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist