تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پولیس چھاپے روکنے کی استدعا مسترد

by ویب ڈیسک
مئی 2, 2023
اپوزیشن کے پاس مطلوبہ تعداد سے زیادہ ہیں، پرویز الہٰی
Share on FacebookShare on Twitter

سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ کی گرفتاری کے لیے پولیس چھاپے فوری طور پر روکنے کی استددعا لاہور ہائی کورٹ میں سابق وزیراعلیٰ کے بیٹے راسخ الہیٰ نے کی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ پولیس اور اینٹی کرپشن روز چھاپے مارر ہی ہے۔ ہر دن ایک نئی ایف آئی آر درج کرکے ریڈ کردی جاتی ہے۔ پرویز الٰہی کو گرفتار کرنے اور نئے مقدمے درج کرنے سے عدالت متعلقہ حکام کو روکے۔ جس پر جسٹس سردار سرفراز ڈوگر کا کہنا ہے کہ کس قانون کے تحت عدالت گرفتاری سے روک سکتی ہے ، جب تک رپورٹ نہیں آتی کیسے آپ کی بات مان سکتے ہیں، پولیس کو کارروائی کرنے دیں جب معاملہ عدالت میں آئے گا تب دیکھیں گے۔ لاہور ہائی کورٹ نے آئی جی اور ڈی جی اینٹی کرپشن کو قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے کام کرنے کی ہدایت کی اور اگلی سماعت پر ان سے رپورٹ بھی مانگ لی ساتھ ساتھ عدالت نے  پرویز الہی کی گرفتاری کے لیے پولیس چھاپے روکنے کی فوری استدعا مسترد کردی۔

Previous Post

دشمن عوام اور فوج کے درمیان دراڑ ڈالنے کی سازش کررہا ہے

Next Post

سیاسی لوگ انصاف نہیں من پسند فیصلے چاہتے ہیں

Next Post
22 جولائی تک عمران خان نے حمزہ کو وزیراعلیٰ مان لیا

سیاسی لوگ انصاف نہیں من پسند فیصلے چاہتے ہیں

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist