تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سیاسی لوگ انصاف نہیں من پسند فیصلے چاہتے ہیں

by ویب ڈیسک
مئی 2, 2023
22 جولائی تک عمران خان نے حمزہ کو وزیراعلیٰ مان لیا
Share on FacebookShare on Twitter

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ جس میں پاکستان بار کونسل کی طرف سے فل کورٹ بنانے اور جسٹس مظاہر نقوی کو بینچ سے الگ کرنے کی درخواست سپریم کورٹ کے 8 رکنی بینچ نے مسترد کردی۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کا کہنا تھا کہ کسی بھی جج کے خلاف ریفرنس آنے کی کوئی قانونی حیثیت نہیں، جب تک ریفرنس سماعت کے لیے مقرر نہ ہو اس کی کوئی اہمیت نہیں۔ اس موقع پر اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان کا کہنا تھا کہ کچھ فریقین کے وکلا ویڈیولنک پر پیش ہوں گے۔ چیف جسٹس عمرعطا بندیال کا کہنا تھا کہ یہ کوئی آخری سماعت نہیں، سب کو سنا جائے گا۔ ہمارا گزشتہ سماعت کا حکمِ امتناع برقرار ہے، اس کیس میں عدلیہ کی آزادی سمیت دیگر اہم نکات سامنے آئے، یہ ایک منفرد کیس ہے، سپریم کورٹ کے رولز کے بارے میں قانون واضح ہے۔7 سینئر ججز اور فل کورٹ بنانا چیف جسٹس کا اختیار ہے۔ چیف جسٹس کا مزید کہنا تھا کہ  سیاسی لوگ انصاف نہیں من پسند فیصلے چاہتے ہیں۔ عدالتِ عظمیٰ نے سیاسی جماعتوں اور وکلاء تنظیموں سے اگلی سماعت  8 مئی تک جواب طلب کر لیا۔

بشکریہ سوشل میڈیا
Tags: سپریم کورٹسپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹعمر عطا بندیال
Previous Post

پولیس چھاپے روکنے کی استدعا مسترد

Next Post

پاکستانی صحافیوں پر حملوں اور دھمکیوں میں60 فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا، فریڈم نیٹ ورک

Next Post
پاکستانی صحافیوں پر حملوں اور دھمکیوں میں60 فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا، فریڈم نیٹ ورک

پاکستانی صحافیوں پر حملوں اور دھمکیوں میں60 فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا، فریڈم نیٹ ورک

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist