تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

رہائی کا حکم

by ویب ڈیسک
ستمبر 5, 2023
اپوزیشن کے پاس مطلوبہ تعداد سے زیادہ ہیں، پرویز الہٰی
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ کی تھری ایم پی او کے تحریری گرفتاری کے  آرڈر کو  معطل کردیا۔ ساتھ ہی عدالت عالیہ نے حکم دیا ہے کہ پرویز الہیٰ کو فوری طور پر رہا کیاجائے۔  اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈی سی اسلام آباد سمیت فریقین کو منگل کے لیے نوٹس جاری کرتے ہوئے آئندہ سماعت تک جواب طلب کر لیا۔  اسلام آباد ہائیکورٹ نے ہدایت دی کہ سابق وزیراعلیٰ پنجاب آئندہ سماعت تک کسی بھی طرح کا  کوئی بیان نہیں دیں گے۔

Previous Post

ذکا اشرف کی ایشیا کپ کےباقی میچ پاکستان میں کرانے کی تجویز

Next Post

تشدد پسند جماعتوں سے قانون کے مطابق نمٹا جائے گا

Next Post
تشدد پسند جماعتوں سے قانون کے مطابق نمٹا جائے گا

تشدد پسند جماعتوں سے قانون کے مطابق نمٹا جائے گا

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist