تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ذکا اشرف کی ایشیا کپ کےباقی میچ پاکستان میں کرانے کی تجویز

by ویب ڈیسک
ستمبر 4, 2023
ذکا اشرف کی ایشیا کپ کےباقی میچ پاکستان میں کرانے کی تجویز
Share on FacebookShare on Twitter

سری لنکا میں مسلسل بارش اور طوفان کی وجہ سے ایشیا کپ کے باقی میچز کے متاثر ہونے کا خدشہ منڈلا رہا ہے۔ اس سلسلے میں ایشین کرکٹ کونسل کا اہم اجلاس بھی طلب کرلیا گیا ہے جس میں اس بات کا جائزہ لیا جائے گا کہ باقی میچز کا انعقاد کیسے اور کہاں ہو۔ چیئرمین میمنجمنٹ کمیٹی پاکستان کرکٹ بورڈ ذکا اشرف نے ایشین کرکٹ کونسل کے صدر جے شاہ سے رابطہ کیا جس میں  ایشیا کپ کے میچز پاکستان میں کرانے کی تجویز دی گئی ہے۔ ذکا اشرف کا کہنا ہے کہ سری لنکا میں مزید بارشوں کا امکان ہے اسی لیے  سری لنکا میں موسم کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے ۔ایشیا کپ کے پاک بھارت میچز دبئی میں بھی کھیلے جاسکتے ہیں۔ایشیا کپ ایک بڑا ٹورنامنٹ ہے بارش کی وجہ سے اس کو متاثر نہ  کیا جائے ۔  جے شاہ نے صورتحال پر غور کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔

بشکریہ پی سی بی
Previous Post

ایمان مزاری کی گرفتاری سے پہلے عدالت کو آگاہ کرنا ضروری

Next Post

رہائی کا حکم

Next Post
اپوزیشن کے پاس مطلوبہ تعداد سے زیادہ ہیں، پرویز الہٰی

رہائی کا حکم

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist