تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پہلے ٹی 20 میچ میں پنک تھیم جرسی متعارف کرا دی

by ویب ڈیسک
اکتوبر 27, 2025
pcb
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اعلان کیا ہے کہ جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹی 20 میچ میں قومی کھلاڑی خصوصی پنک تھیم جرسی پہنیں گے تاکہ بریسٹ کینسر آگاہی مہم "PINKtober” کی حمایت کی جا سکے۔ یہ میچ 28 اکتوبر کو راولپنڈی میں شیڈول ہے۔ پی سی بی کے مطابق امپائرز، میچ عملہ اور کمنٹیٹرز بھی پنک ربن پہن کر اس مہم میں حصہ لیں گے۔ میچ میں استعمال ہونے والے اسٹمپس پر پنک برانڈنگ ہوگی اور میدان کے اطراف آگاہی پیغامات دکھائے جائیں گے۔ پی سی بی کے سی ای او سمیر احمد سید نے کہا:
"ہم کرکٹ کی مقبولیت کو معاشرتی آگاہی کے لیے استعمال کرنے پر فخر محسوس کرتے ہیں۔ بروقت تشخیص بے شمار جانیں بچا سکتی ہے۔”

572099529 871603535529463 6991917462143067729 n

یہ پہلا موقع ہے کہ پی سی بی نے کسی بین الاقوامی میچ میں بریسٹ کینسر آگاہی مہم شامل کی ہے۔ اس سے قبل "پنک ڈے” ایونٹس صرف پی ایس ایل کے دوران منعقد ہوتے تھے۔سیریز کے شیڈول کے مطابق دوسرا اور تیسرا ٹی 20 میچ بالترتیب 31 اکتوبر اور یکم نومبر کو لاہور میں کھیلا جائے گا، جبکہ تین ون ڈے میچوں کی سیریز 4 سے 8 نومبر تک فیصل آباد میں کھیلی جائے گی۔

Previous Post

کےالیکٹرک ٹیرف سے متعلق نیپرا کا فیصلہ صارفین کیخلاف نہیں‘پاور ڈویژن

Next Post

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سعودی عرب روانہ

Next Post
پاکستان کی اہم ترجیح غزہ پر مسلط  نسل کشی مہم کا فوری خاتمہ تھا

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سعودی عرب روانہ

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist