تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

لانگ مارچ کوریج کے لیے پیمرا کی نئی ہدایات

by ویب ڈیسک
اکتوبر 29, 2022
لانگ مارچ کوریج کے لیے پیمرا کی نئی ہدایات
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی لانگ مارچ کے حوالے سے نئی ہدایات جاری کی ہیں ۔ جن کے تحت براہ راست کوریج اور تقاریر نہیں دکھائی جاسکتی بلکہ اس کے لیے تاخیری نظام کو استعمال کرنا ہوگا۔ پیمرا کا کہنا ہے کہ تاخیری نظام نہ لگانے والے ٹی وی چینلز کے لائسنس کی معطلی سمیت ان کے خلاف قانونی ایکشن ہوگا۔ تمام چینلز ریاستی اداروں کو بدنام کرنے والا مواد نشر کرنے سے احتراز کریں۔ پیمرا کے مطابق جمعے کو لانگ مارچ کی کوریج ٹرانسمیشن میں مشاہدے میں آیا ہے کہ تقاریر میں ریاستی اداروں کے خلاف بیانات لائیو نشر ہوئے جو ضابطۂ اخلاق اور اعلیٰ عدالتوں کے احکامات کی خلاف ورزی ہے۔

Tags: پیمراعمران خان
Previous Post

19 سال بعد پاکستانی قیدی کی گوانتاناموبے جیل سے رہائی

Next Post

لانگ مارچ میں خاتون ٹی وی رپورٹر گر کا جاں بحق

Next Post
لانگ مارچ میں خاتون ٹی وی رپورٹر گر کا جاں بحق

لانگ مارچ میں خاتون ٹی وی رپورٹر گر کا جاں بحق

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist