تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

19 سال بعد پاکستانی قیدی کی گوانتاناموبے جیل سے رہائی

by ویب ڈیسک
اکتوبر 29, 2022
19 سال بعد پاکستانی قیدی کی گوانتاناموبے جیل سے رہائی
Share on FacebookShare on Twitter

74 برس کے سیف پراچہ کو بغیر کسی الزام کے قید رکھا گیا۔ جولائی 2003 میں انہیں امریکی سی آئی اے نے بینکاک سے گرفتار کیا جہاں وہ ایک امریکی بزنس مین سے ملاقات کرنے گئے تھے۔ الزام یہ لگایا گیا کہ ان کا تعلق القاعدہ سے ہے۔ 2004 تک سیف پراچہ  کو افغان بگرام کے فضائی اڈے کے حراستی مرکز میں رکھا گیا اور پھر اس کے بعد گوانتانامو بے کی امریکی جیل منتقل کر دیا گیا ۔ ایک طویل عرصے تک قید میں رہنے والے ان پر دو بار دل کا دورہ پڑ چکا ہے۔

بشکریہ ٹوئٹر

اس قید کے دوران ان پر کوئی فرد جرم نہیں لگائی گئی ساتھ ہی حیران کن بات یہ ہے کہ ان پر کوئی مقدمہ بھی نہیں چلا۔ جس پرا ن کے وکیل نے قیدیوں کے نظرِ ثانی بورڈ سے رابطہ کیا اور جہاں وہ آ8بار پیش ہوئے۔  بورڈ نے انہیں دیگر 2 قیدیوں سمیت بری کرتے ہوئے رہا کرنے کی سفارش کی۔  سیف پراچہ کی پاکستانی دفتر خارجہ اور بلاول بھٹو زرداری کی کوششوں سے رہائی کا عمل یقینی ہوا۔ وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ سیف  پراچہ امریکا میں واقع گوانتا نامو بے جیل میں قید تھے۔ جن کی رہائی پر خوشی ہے ۔

Mr. Paracha, who was detained in Guantanamo Bay 🇺🇸 , has been released & reached 🇵🇰 on Saturday. The Foreign Ministry completed an extensive inter-agency process to facilitate repatriation of Mr. Paracha. We are glad that a citizen detained abroad is reunited with his family. https://t.co/VSTOTAbuMP

— BilawalBhuttoZardari (@BBhuttoZardari) October 29, 2022

Previous Post

فیصل واؤڈا کی پی ٹی آئی سےچھٹی

Next Post

لانگ مارچ کوریج کے لیے پیمرا کی نئی ہدایات

Next Post
لانگ مارچ کوریج کے لیے پیمرا کی نئی ہدایات

لانگ مارچ کوریج کے لیے پیمرا کی نئی ہدایات

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist