تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پاکستانی سرحد پر دہشتگردی کی بڑی کوشش ناکام، 30 دہشتگرد ہلاک

by ویب ڈیسک
جولائی 4, 2025
سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک
Share on FacebookShare on Twitter

شمالی وزیرستان میں پاک فوج نے ایک اور بڑی کارروائی کے دوران بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد تنظیم "فتنۃ الخوارج” کی پاکستان میں دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی، اور 30 دہشتگردوں کو جہنم واصل کر دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق یہ کارروائی یکم اور 2 جولائی کی درمیانی شب، اور پھر 2 اور 3 جولائی کی رات کی گئی، جب افغان سرحد کے قریب حسن خیل کے علاقے میں دہشتگرد گروہ کی مشکوک نقل و حرکت دیکھی گئی۔ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ:

"فتنۃ الخوارج” جیسے دہشتگرد گروہوں کو بھارت کی مکمل سرپرستی حاصل ہے، جو پاکستان میں دہشتگردی پھیلانے کے ایجنڈے پر سرگرم ہیں۔

لیکن پاکستانی سیکیورٹی فورسز کی بروقت اور بھرپور جوابی کارروائی نے ایک بڑے سانحے کو ٹال دیا۔ کارروائی کے دوران دہشتگردوں سے بھاری مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق:

"افغان حکومت کو سختی سے کہا گیا ہے کہ وہ اپنی سرزمین کو غیر ملکی پراکسیز کے استعمال سے باز رکھے، اور ان دہشتگرد عناصر کے خلاف کارروائی کرے جو پاکستان کے امن کو تہہ و بالا کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔”

پاک فوج نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ:

"پاکستان کی سیکیورٹی فورسز اپنی سرحدوں کے دفاع اور بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لیے مکمل طور پر پرعزم، چوکنا اور تیار ہیں۔”

Previous Post

لیاری میں 5 منزلہ عمارت زمین بوس

Next Post

بھارت خطے کا امن خطرے میں ڈال رہا ہے

Next Post
بھارت سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی سے باز رہے

بھارت خطے کا امن خطرے میں ڈال رہا ہے

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist