تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پاکستانی فلم نے جیکسن وائلڈ میڈیا ایوارڈ جیت لیا

by ویب ڈیسک
اکتوبر 6, 2025
پاکستانی فلم نے جیکسن وائلڈ میڈیا ایوارڈ جیت لیا
Share on FacebookShare on Twitter

فلم “موکلانی ،  دی لاسٹ موہناز” نے دنیا کے معتبر ترین ایوارڈز میں سے ایک جیکسن وائلڈ میڈیا ایوارڈ 2025 جیت کر عالمی سطح پر پاکستان کا نام روشن کر دیا۔  غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق، جیکسن وائلڈ میڈیا ایوارڈ کو قدرتی اور ماحولیاتی فلموں کا آسکر کہا جاتا ہے، جو تخلیقی معیار، تکنیکی مہارت اور بامقصد کہانی کے امتزاج کو سراہتا ہے۔ ہدایت کار جواد شریف کی زیرِ ہدایت یہ شاہکار فلم پاکستان میں بڑھتے ہوئے موسمیاتی بحران کے پس منظر میں منچھر جھیل کے ماہی گیروں کی قدیم برادری ، موہناز  کی زندگی، جدوجہد اور امیدوں کی عکاسی کرتی ہے۔ جواد شریف نے اپنی کامیابی پر اظہارِ مسرت کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر لکھا:
“تاریخ رقم ہوگئی! ‘موکلانی’ پہلی پاکستانی فیچر فلم ہے جس نے جیکسن وائلڈ میڈیا ایوارڈ اپنے نام کیا۔ یہ لمحہ ہمارے ملک کے لیے فخر اور خوشی کا باعث ہے۔” 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Jawad Sharif (@jawadshariffilms)

قابلِ ذکر بات یہ ہے کہ “موکلانی” کو یہ ایوارڈ 500 سے زائد عالمی سطح پر نامزد فلموں میں سے منتخب کر کے دیا گیا  جو خود ایک غیرمعمولی اعزاز ہے۔ فلم کا پہلا ٹیزر 4 اکتوبر 2025 کو جاری کیا گیا، جس نے شائقین کو اپنے طاقتور مناظر، موسیقی اور انسانی جذبات سے بھرپور کہانی کے ذریعے مسحور کر دیا۔ یہ کامیابی نہ صرف پاکستانی فلم انڈسٹری کے لیے ایک نیا سنگِ میل ہے بلکہ اس بات کا ثبوت بھی ہے ۔کہ پاکستانی فلم ساز عالمی سطح پر وہ کہانیاں سنا رہے ہیں جو زمین، فطرت اور انسانیت کو ایک رشتہ میں باندھتی ہیں

Previous Post

ثنا میر اور بھارتی انجم چوپڑا ایک ساتھ

Next Post

عمر ایوب، شیخ وقاص اکرم اور زرتاج گل کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

Next Post
عمر ایوب، شیخ وقاص اکرم اور زرتاج گل کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

عمر ایوب، شیخ وقاص اکرم اور زرتاج گل کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist