تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پاکستان میں پہلا عالمی مقابلہ حسن قرات کروانے کا فیصلہ

by ویب ڈیسک
ستمبر 12, 2025
پاکستان میں پہلا عالمی مقابلہ حسن قرات کروانے کا فیصلہ
Share on FacebookShare on Twitter

وزارتِ مذہبی امور کے زیرِ انتظام ملک کی تاریخ کا پہلا عالمی مقابلہ حسنِ قرات رواں برس نومبر میں منعقد ہوگا۔ ذرائع کے مطابق یہ عظیم الشان مقابلہ 24 تا 29 نومبر اسلام آباد میں ہوگا، جس میں دنیا کے 57 برادر ممالک کے نوجوان قراء شرکت کریں گے۔

وزارتِ مذہبی امور نے اس عالمی مقابلے کی بھرپور تیاریوں کا آغاز کر دیا ہے۔ مقابلے کی اختتامی تقریب کو شایانِ شان بنانے کے لیے خصوصی انتظامات کیے جا رہے ہیں، جبکہ تقریبِ تقسیمِ انعامات میں سیکریٹری جنرل او آئی سی اور امامِ کعبہ کی شرکت متوقع ہے، جو اس مقابلے کی عظمت اور وقار کو مزید چار چاند لگائے گی۔  اسی دوران وزارتِ مذہبی امور نے 26 تصدیق شدہ عمرہ کمپنیوں کی فہرست بھی جاری کر دی ہے، تاکہ عوام الناس کو معتبر اداروں کے ذریعے سہولت فراہم کی جا سکے۔ یہ پہلا عالمی مقابلہ حسنِ قرات نہ صرف پاکستان کے لیے اعزاز ہے بلکہ امتِ مسلمہ کے درمیان قرآنی محبت اور روحانی یکجہتی کے فروغ کا ایک تاریخی سنگِ میل ثابت ہوگا۔

Previous Post

سوشل میڈیا افواہ بے نقاب: کرنسی نوٹس سے عبارت ہٹانے کا دعویٰ جھوٹا ثابت

Next Post

پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم سربراہ اجلاس کی میزبانی کرے گا

Next Post
دہشت گردی اور علیحدگی پسندی پورے خطے کے لیے خطرہ

پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم سربراہ اجلاس کی میزبانی کرے گا

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist