تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

یومِ آزادی کی مناسبت سے PAGH کا شاندار اسٹیج ڈرامہ "سوہنی دھرتی”

by ویب ڈیسک
جون 30, 2025
یومِ آزادی کی مناسبت سے PAGH کا شاندار اسٹیج ڈرامہ "سوہنی دھرتی”
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان ایسوسی ایشن آف گریٹر ہیوسٹن کی جانب سے یومِ آزادی پاکستان کی خوشی میں ایک خصوصی اسٹیج ڈرامے "سوہنی دھرتی” کا اعلان کیا گیا ہے۔ یہ رنگا رنگ ڈراما  اتوار، 24 اگست 2025 کو شام 5 بجے اسٹیفرڈ سول سینٹر میں منعقدکیا جائے گا۔ ، TX 77477۔ 

تقریب کا مقصد پاکستان کے ثقافتی ورثے کو خراج تحسین پیش کرنا ہے اور یہ عوام کے لیے کھلی ہوگی۔ ٹکٹس جلد فروخت کے لیے دستیاب ہوں گی، جو شرکاء کو پاکستان کی خوبصورتی اور روح کو اجاگر کرتی ۔ایک دلکش پرفارمنس سے لطف اندوز ہونے کا موقع فراہم کریں گی۔ ساتھ ہی ڈرامے کے ساتھ ساتھ نئے اور پرجوش اداکاروں کو اس پروڈکشن کا حصہ بننے کی دعوت دی گئی ہے

Previous Post

پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی، اپوزیشن کے 26 ارکان معطل

Next Post

پاکستان اپنے شہریوں کو آبی یرغمال نہیں بننے دے گا، بھارت کو دوٹوک پیغام دے دیا گیا ہے

Next Post
وزیرخزانہ اسحاق ڈار کا نیا عزم

پاکستان اپنے شہریوں کو آبی یرغمال نہیں بننے دے گا، بھارت کو دوٹوک پیغام دے دیا گیا ہے

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist