تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بل جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کا مقصد اوور بلنگ دیکھنا ہے

by ویب ڈیسک
اگست 1, 2024
بل جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کا مقصد اوور بلنگ دیکھنا ہے
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد میں ایم کیو ایم کے رہنما مصطفیٰ کمال کے ساتھ  پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ 18، 18 گھنٹے لوڈشیڈنگ کا 2013 میں نون لیگ  حکومت نے خاتمہ کیا۔ پنجاب حکومت اور وفاقی حکومت نے ایل این جی کے سستے ترین پلانٹس لگائے تھے، 200 یونٹ تک کے صارفین کو سبسڈی دی گئی ہے، زائد بلوں اور بجلی کے معاملات پر مثبت بات چیت ہوئی۔ وفاقی وزیرِ اطلاعات عطا تارڑ کا مزید کہنا تھا کہ  گزشتہ روز بجلی کے بلوں کی ادائیگی کی تاریخ میں 10 دن کی توسیع دی گئی، بل جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کا مقصد اوور بلنگ دیکھنا ہے۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے رہنما مصطفیٰ کمال نے کہا کہ بجلی کے بحران کے مسئلے میں ہم نے کسی پر کوئی الزام نہیں لگایا، ہم 2600 ارب روپے کے قرض دار ہیں۔

Previous Post

پاراچنار پر ایرانی بیان غیرضروری ہے

Next Post

لاہور : موسلادھار بارش نے 44 سالہ ریکارڈ توڑ دیا

Next Post
اسلام آباد میں طوفانی بارش سے اموات

لاہور : موسلادھار بارش نے 44 سالہ ریکارڈ توڑ دیا

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist