تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

لاہور : موسلادھار بارش نے 44 سالہ ریکارڈ توڑ دیا

by ویب ڈیسک
اگست 1, 2024
اسلام آباد میں طوفانی بارش سے اموات
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور میں ہونے والی موسلا دھار بارش نے حشر نشر کردیا۔ رواں مون سون میں ہونے والا یہ دوسرا بڑا بارش کا اسپیل ہے جس میں 300 ملی میٹر سے زائد بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔ لاہور ہوائی اڈے  کے علاقے میں 353 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ گزشتہ  دنوں ہونے والی سب سے زیادہ بارش 315 ملی میٹر تاجپورہ میں ریکارڈ کی گئی تھی۔  نشیبی علاقوں میں مکانوں  میں پانی داخل ہونے سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ سڑکوں پر پانی جمع ہونے سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی۔موسلا دھار بارش سے بجلی کا نظام متاثرہوا اور 407 فیڈر ٹرپ کرگئے۔  موٹروے پولیس ترجمان کے مطابق  قومی شاہراہوں پر اکثر مقامات پر وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔

Previous Post

بل جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کا مقصد اوور بلنگ دیکھنا ہے

Next Post

فلسطینیوں سے یکجہتی : ملک بھر میں یوم سوگ

Next Post
ججز کے الزامات پر انکوائری کمیشن کی منظوری دےدی

فلسطینیوں سے یکجہتی : ملک بھر میں یوم سوگ

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist