تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

نیویارک : گلی کو باضابطہ طور پر "علامہ اقبال ایونیو” کا نام دے دیا گیا

by ویب ڈیسک
اگست 8, 2025
نیویارک :  گلی کو باضابطہ طور پر "علامہ اقبال ایونیو” کا نام دے دیا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان کے ثقافتی اور تاریخی ورثے کو ایک یادگار خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے امریکن پاکستانی ایڈووکیسی گروپ نے نیویارک سٹی کونسل کے تعاون سے ریچمنڈ ہل، کوئینز کی ایک گلی کو باضابطہ طور پر "علامہ اقبال ایونیو” کا نام دے دیا۔ یہ اعزاز شاعرِ مشرق، مفکر اور سیاسی رہنما ڈاکٹر محمد اقبال کے نام کیا گیا ہے، جن کے نظریات نے پاکستان کی فکری بنیادیں استوار کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔

یہ نامزدگی کی تقریب 109ویں اسٹریٹ اور 101ویں ایونیو کے سنگم پر منعقد ہوئی، جو طویل عرصے سے امریکن پاکستانی ایڈووکیسی گروپ کی کمیونٹی خدمات جیسے فوڈ ڈرائیوز، اسکول پروگرامز اور رمضان میں امدادی سرگرمیوں کا مرکز رہا ہے یہ تاریخی اعزاز نہ صرف برصغیر کی ایک عظیم شخصیت کو یاد کرتا ہے بلکہ پاکستانی نژاد امریکیوں کو یہ موقع بھی فراہم کرتا ہے کہ وہ اپنی وراثت کو نیویارک کی وسیع تر کمیونٹی کے ساتھ شیئر کریں۔

یہ نیا اسٹریٹ نیم پاکستان کے بانیان کی عظیم وراثت کی جیتی جاگتی علامت ہے، جو آنے والی نسلوں کو اپنی جڑوں سے جڑنے اور ان رہنماؤں کو جاننے کی ترغیب دیتا ہے جنہوں نے ان کی شناخت تشکیل دی۔

Previous Post

ایم ڈی کیٹ 2025 کا انعقاد 5 اکتوبر کو ہوگا

Next Post

کے الیکٹرک کے سی ای او مونس علوی کو عہدے سے ہٹانے کا حکم مؤخر

Next Post
کے-الیکٹرک کے سی ای او مونس علوی کو برطرف کرنے کا حکم

کے الیکٹرک کے سی ای او مونس علوی کو عہدے سے ہٹانے کا حکم مؤخر

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist