تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ایم ڈی کیٹ 2025 کا انعقاد 5 اکتوبر کو ہوگا

by ویب ڈیسک
اگست 7, 2025
ایم ڈی کیٹ 2025 کا انعقاد 5 اکتوبر کو ہوگا
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (PMDC) نے ملک بھر میں ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس میں داخلے کے خواہش مند طلبا و طالبات کے لیے میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج ایڈمیشن ٹیسٹ (MDCAT) 2025 کے انعقاد کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ایم ڈی کیٹ 2025 کا امتحان 5 اکتوبر 2025 بروز اتوار صبح 10 بجے منعقد کیا جائے گا۔ امتحان کے شفاف اور منظم انعقاد کے لیے ملک کے تمام صوبوں اور علاقوں میں متعلقہ طبی جامعات کو ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں۔

صوبہ وار امتحانی انتظامات:

  • پنجاب: یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز (UHS)، لاہور

  • سندھ: آئی بی اے یونیورسٹی، سکھر

  • خیبرپختونخوا: خیبر میڈیکل یونیورسٹی، پشاور

  • بلوچستان: بلوچستان یونیورسٹی، کوئٹہ

  • اسلام آباد، آزاد کشمیر، گلگت بلتستان اور ریاض (سعودی عرب): شہید ذوالفقار علی بھٹو میڈیکل یونیورسٹی، اسلام آباد

رجسٹریشن کا طریقہ کار:

آن لائن رجسٹریشن 8 اگست 2025 سے شروع ہوگی جو 25 اگست 2025 تک جاری رہے گی۔ مقررہ تاریخ کے بعد لیٹ فیس کے ساتھ رجسٹریشن کی سہولت 1 ستمبر 2025 تک دستیاب ہوگی۔

رجسٹریشن فیس:

  • عام فیس: 9000 روپے

  • لیٹ فیس کے ساتھ: 13000 روپے

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے طلبہ اور والدین پر زور دیا ہے کہ رجسٹریشن وقت پر مکمل کریں اور امتحان کی تیاری کے لیے پی ایم ڈی سی کے تجویز کردہ نصاب کا مطالعہ کریں۔امتحان کے انعقاد میں شفافیت، میرٹ اور معیاری پرکھ کو یقینی بنانے کے لیے پی ایم ڈی سی تمام ممکنہ اقدامات کر رہی ہے۔

Previous Post

حکومت کا 5 سال میں 24 سرکاری اداروں کی نجکاری کا فیصلہ

Next Post

نیویارک : گلی کو باضابطہ طور پر "علامہ اقبال ایونیو” کا نام دے دیا گیا

Next Post
نیویارک :  گلی کو باضابطہ طور پر "علامہ اقبال ایونیو” کا نام دے دیا گیا

نیویارک : گلی کو باضابطہ طور پر "علامہ اقبال ایونیو" کا نام دے دیا گیا

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist