تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

انتقام نہیں ترقی اور خوش حالی کی خواہش ہے

by ویب ڈیسک
اکتوبر 21, 2023
انتقام نہیں ترقی اور خوش حالی کی خواہش ہے
Share on FacebookShare on Twitter

نون لیگ کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف 4 سال بعد وطن واپس لوٹے اور لاہور کے مینارپاکستان پر جلسے سے خطاب کررہے تھے۔ اس موقع پر اُن کا کہنا تھا کہ اُن کے دل میں رتی برابر بدلے یا انتقام کی خواہش نہیں۔ صرف پاکستانی قوم کی خوش حالی اور ترقی کی آرزو ہے۔

شیر اک واری فیر#خوش_آمدید_نوازشریف#TheEraOfNawazSharif pic.twitter.com/pISsbav8A9

— PMLN (@pmln_org) October 21, 2023

آئین پر عمل کرنے والے ریاستی ادارے، جماعتیں اور ستونوں کو مل کر کام کرنا ہوگا۔ اُن کا مزید کہنا تھا کہ 40 برس کی سیاست کا یہی نچوڑ رہا کہ اب بنیادی مرض دور کرنا ہوگا جس کی وجہ سے ملک بار بار حادثے کا شکار ہوجاتا ہے۔

سابق وزیراعظم کے مطابق  ہم سب لوگوں کے خلاف کیسز بنائے گئے مگر کسی نے ن لیگ کا جھنڈا نہیں چھوڑا۔ نون لیگ سے پوچھا جاتا ہے کہ اس کا بیانیہ کیا ہے؟ ہمارا بیانیہ معلوم کرنا ہے تو اورینج لائن سے پوچھو جو شہباز شریف نے بنائی، ہمارا بیانیہ کراچی کی گرین لائن اور ہر شہر کی میٹرو بس سے پوچھو، ہمارا بیانیہ پوچھنا ہے تو ہماری اخلاقیات اور بزرگوں کی عزت سے پوچھو، انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ اب سب کو مل کر کام کرنا ہوگا، 4 سال بعد بھی اُن جوش و خروش ٹھنڈا نہیں ہوا ہے۔

Tags: نواز شریف
Previous Post

ہم 9 مئی والے نہیں 28 مئی والے ہیں

Next Post

سائفرگمشدگی کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی ،شاہ محمود پر فرد جرم عائد

Next Post
خاتون جج دھمکی کیس : چیئرمین پی ٹی آئی کی معافی

سائفرگمشدگی کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی ،شاہ محمود پر فرد جرم عائد

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist