تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سائفرگمشدگی کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی ،شاہ محمود پر فرد جرم عائد

by ویب ڈیسک
اکتوبر 23, 2023
خاتون جج دھمکی کیس : چیئرمین پی ٹی آئی کی معافی
Share on FacebookShare on Twitter

آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت کی۔ اس موقع پر  چیئرمین پی ٹی آئی نے عدالت سے فرد جرم عائد کرنے کی درخواست کی جسے مسترد کردیا گیا۔ عدالت نے سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی پر بھی فرد جرم عائد کردی گئی۔ چییرمین پی ٹی آئی نے فرد جرم صحت سے انکار کیا اور یہ موقف اختیار کیا کہ  یہ جھوٹا، من گھڑت اور سیاسی انتقام پر مبنی مقدمہ ہے۔ وہ اپنی  بے گناہی ثابت کریں گے۔ سابق وزیر خارجہ اور پی ٹی آئی کے رہنما شاہ محمود قریشی نے بھی  نے بھی فرد جرم صحت سے انکار کر دیا۔عدالت نے  نوٹس جاری کرتے ہوئے 27 اکتوبر کو سرکاری گواہان کو طلب کرلیا۔

Previous Post

انتقام نہیں ترقی اور خوش حالی کی خواہش ہے

Next Post

385 نابالغ قیدیوں کو قانونی مدد دینے کا فیصلہ

Next Post
جسٹس ( ر) مقبول باقر سندھ کے نئے نگراں وزیراعلیٰ نامزد

385 نابالغ قیدیوں کو قانونی مدد دینے کا فیصلہ

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist