تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کا شہریوں کے لیے ایک نہایت اہم انتباہ

by ویب ڈیسک
جنوری 21, 2026
nccia
Share on FacebookShare on Twitter

نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے سوشل میڈیا استعمال کرنے والے شہریوں کے لیے ایک نہایت اہم انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر لاپرواہی سنگین قانونی نتائج کو جنم دے سکتی ہے۔ ایجنسی کے مطابق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی کسی بھی خبر، پوسٹ یا لنک کو آگے بڑھانے سے قبل اس کی تصدیق کرنا ہر صارف کی ذمہ داری ہے، کیونکہ بغیر تحقیق معلومات پھیلانا نہ صرف گمراہ کن ہوتا ہے بلکہ قانون کی خلاف ورزی بھی تصور کیا جاتا ہے۔ این سی سی آئی اے نے خبردار کیا ہے کہ اعلیٰ عدلیہ اور ریاستی اداروں کے خلاف غیر مصدقہ، من گھڑت یا جھوٹی معلومات شیئر کرنا قابلِ سزا جرم ہے اور ایسے اقدامات پر سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جا سکتی ہے۔ ایڈوائزری میں یہ بھی واضح کیا گیا ہے کہ پیکا ایکٹ کے سیکشن 26 اے کے تحت فیک نیوز پھیلانے والوں کو تین سال تک قید اور بیس لاکھ روپے تک جرمانے کی سزا دی جا سکتی ہے۔ ایجنسی نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ نفرت انگیز مواد اور جھوٹی خبروں سے مکمل اجتناب کریں اور سوشل میڈیا کو شعور اور ذمہ داری کے ساتھ استعمال کریں۔ این سی سی آئی اے کے مطابق محتاط، باخبر اور ذمہ دار طرزِ عمل ہی ڈیجیٹل ماحول کو محفوظ اور مثبت بنا سکتا ہے۔

بشکریہ سوشل میڈیا
Previous Post

شفالی کی موت میں کالا جادو ، شوہر کا دعویٰ

Next Post

مکمل سرچ آپریشن سے پہلے عمارت کو گرانے کا فیصلہ نہیں کیا، ڈپٹی کمشنر ساؤتھ

Next Post
javed nabi khoso

مکمل سرچ آپریشن سے پہلے عمارت کو گرانے کا فیصلہ نہیں کیا، ڈپٹی کمشنر ساؤتھ

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist