تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

منجمد جائیدادیں بحال کرنے کا حکم

by ویب ڈیسک
جولائی 6, 2023
منجمد جائیدادیں بحال کرنے کا حکم
Share on FacebookShare on Twitter

احتساب عدالت لاہور سابق وزیراعظم نواز شریف کی غیر قانونی پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس میں بریت کا فیصلہ جاری کردیا۔  نواز شریف اور ان کی جائیداد کے 27 شیئر ہولڈرز کی منجمد جائیدادیں بحال کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ احتساب عدالت کے مطابق ریکارڈ بتاتا ہے کہ نواز شریف کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا گیا، اُس وقت کی حکومت نے نیب حکام کو نواز شریف کا سیاسی کیریئر تباہ کرنے پر مجبور کیا، 3 بار کے وزیرِ اعظم نواز شریف کی ساکھ کو تباہ کیا گیا، ریفرنس کے الزامات میں ان کا کردار شریک ملزموں سے بھی کم ہے۔ عدالتی حکم کے مطابق نیب کیس پراپرٹی اپیل کا وقت ختم ہونے کے بعد ریلیز کر دے، فیصلے کی کاپی چیئرمین نیب اور ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل نیب کو بیھجی جائے۔ احتساب عدالت کے مطابق عدالت خاموش تماشائی نہیں بن سکتی۔ نوازشریف کو اشتہاری قرار دینے کا فیصلہ واپس لیا جاتا ہے۔

Tags: احتساب عدالتنواز شریف
Previous Post

جہانگیر ترین کے بھائی اور ملتان سلطانز کے مالک کی خودکشی

Next Post

ٹیم بھارت جائے گی کہ نہیں؟ فیصلہ کمیٹی کے پاس

Next Post
سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سیریز : پاکستان کی پہلی جیت

ٹیم بھارت جائے گی کہ نہیں؟ فیصلہ کمیٹی کے پاس

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist