تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

جہانگیر ترین کے بھائی اور ملتان سلطانز کے مالک کی خودکشی

by ویب ڈیسک
جولائی 6, 2023
جہانگیر ترین کے بھائی اور ملتان سلطانز کے مالک کی خودکشی
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز ملتان سلطانز کے مالک اور جہانگیر ترین کے بھائی عالمگیر ترین نے لاہور کے گلبرگ میں اپنے گھر میں  میں پستول سے اپنے سر کا نشانہ تاک کر خود کو موت گلے لگالیا۔ عالمگیر نے خودکشی سے پہلے ایک تحریر بھی چھوڑی ہے جس میں انہوں نے اپنی بیماری کا تذکرہ کیا ہے۔ اُدھر عالمگیر ترین کے قریبی حلقوں کا کہنا ہے کہ انہیں ایسی بیماری کا کوئی علم نہیں تھا۔ 63 برس کے عالمگیر غیر شادی شدہ تھے جن کی منگنی ہوئی تھی اور اب دسمبر میں شادی ہونے جارہی تھی۔

بشکریہ سوشل میڈیا
Tags: عالمگیر ترین
Previous Post

وہاب ریاض کی برساتی پانی اچھالنے پر معذرت

Next Post

منجمد جائیدادیں بحال کرنے کا حکم

Next Post
منجمد جائیدادیں بحال کرنے کا حکم

منجمد جائیدادیں بحال کرنے کا حکم

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist