تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

قومی اسمبلی : الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور

by ویب ڈیسک
اگست 6, 2024
سپریم کورٹ نے اپنی حد سے تجاوز کیا ہے
Share on FacebookShare on Twitter

اسپیکر ایاز صادق کی صدارت میں قومی اسمبلی کا  اجلاس ہوا جس  میں چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور نے انتخابات ایکٹ ترمیم بل پر کمیٹی کی رپورٹ بھی پیش کی  جبکہ الیکشن ایکٹ ترمیمی بل زیرِ غور لانے کی تحریک ایوان میں منظور کی گئی۔ تحریک بلال اظہر کیانی نے پیش کی جبکہ اپوزیشن نے اس کی مخالفت کی۔ اس موقع پر علی محمد خان نے ترمیمی بل پر ترمیم پیش کی جسے کثرت رائے سے رد کردیا گیا۔  وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا اس موقع پر کہنا تھا کہ  یہ قانون سازی آئین کی روح کے عین مطابق ہے غیر آئینی نہیں، جس جماعت نے الیکشن میں حصہ نہیں لیا اسے مخصوص نشستیں نہیں دی جاسکتیں، ہم کسی جرم میں ترمیم کرنے نہیں جارہے۔ اعظم نذیر کے مطابق 2  ججز کے اختلافی نوٹ میں تمام وجوہات درج ہیں، تحریک انصاف نے خود بھی یہ نشستیں سنی اتحاد کونسل کو دینے کا مطالبہ کیا تھا، اپوزیشن حقائق مسخ نہ کرے ہم قانون کو واضح کر رہے ہیں۔ اجلاس کے دوران ہی  الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا۔

Previous Post

بنگلہ دیش میں صورتحال معمول پر آنے لگی

Next Post

چیف جسٹس قاضی فائز اور خاندان نے ہزاروں مربع فٹ زمین بلوچستان حکومت کو عطیہ کردی

Next Post
نئے چیف جسٹس کا پہلا دن، پروٹوکول اور گارڈ آف آنر لینے سے انکار

چیف جسٹس قاضی فائز اور خاندان نے ہزاروں مربع فٹ زمین بلوچستان حکومت کو عطیہ کردی

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist