تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

چیف جسٹس قاضی فائز اور خاندان نے ہزاروں مربع فٹ زمین بلوچستان حکومت کو عطیہ کردی

by ویب ڈیسک
اگست 6, 2024
نئے چیف جسٹس کا پہلا دن، پروٹوکول اور گارڈ آف آنر لینے سے انکار
Share on FacebookShare on Twitter

جشن آزادی  کے موقع پر چیف جسٹس سپریم کورٹ  قاضی فائز عیسیٰ اور ان کے اہل خانہ کی طرف  سے بڑا اقدام اٹھایا گیا ہے۔  قاضی فائز عیسیٰ اور ان کے خاندان نے 31 ہزار 680 مربع فٹ زمین بلوچستان حکومت کو عطیہ کر دی ہے۔ اس سلسلے میں قاضی خاندان نے باقاعدہ طور پر بلوچستان حکومت کو خط بھی لکھ دیا ہے۔ جس کے متن کے مطابق 77 ویں جشن آزادی کے موقع پر قاضی فیملی نے اپنی زمین قوم کے لیے عطیہ کی ہے۔ عطیہ کی گئی اراضی زیارت میں قائدِاعظم ریذیڈنسی کے ساتھ ہے،  اراضی عوام کے مفاد میں بطور انوائرمنٹل سینٹر استعمال کے لیے ہوگی، قاضی خاندان کی یہ اراضی 14اگست سے حکومت کے سپرد کی جائے گی۔

Previous Post

قومی اسمبلی : الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور

Next Post

بنگلہ دیشی پارلیمنٹ تحلیل

Next Post
بنگلہ دیشی پارلیمنٹ تحلیل

بنگلہ دیشی پارلیمنٹ تحلیل

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist