تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

لندن واقعے میں ملوث افراد کے خلاف ایکشن ہوگا

by ویب ڈیسک
اکتوبر 30, 2024
وزیراعلیٰ کے پی بہت بڑی لائن کراس کررہے ہیں
Share on FacebookShare on Twitter

لندن میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسی اور پاکستانی ہائی کمیشن کی گاڑی پر حملے پر  وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے  افسوسناک واقعہ قرار دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ نادرا کو حملہ آوروں کی شناخت کے لئے فوری اقدامات کا حکم دے دیا ہے۔  فوٹیجز کے ذریعے حملہ آوروں کی نشاندہی کی جائے گی اور ساتھ ہی حملہ آوروں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔ وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ  پاکستان میں ایف آئی آر درج کرکے مزید کارروائی کی جائے گی۔ حملہ آوروں کے شناختی کارڈ بلاک اور پاسپورٹ منسوخ کئے جائیں گے۔ جنہوں نے حملہ کیا ہے ان کی شہریت منسوخ کرنے کےلئے فوری کارروائی کی جائے گی۔ شہریت منسوخی کا کیس منظوری کے لئے کابینہ بھیجا جائے گا۔ محسن نقوی کا مزید کہنا تھا کہ  کسی کو بھی اس طرح کے حملے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ لندن میں پاکستانی ہائی کمشنر کی کار پر بھی حملہ ہوا ہے۔ اس واقعہ پر خاموش نہیں بیٹھ سکتے۔ محسن نقوی کے مطابق  سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کو دھمکیوں کا سامنا تھا تو سکیورٹی کیوں فراہم نہیں کی گئی ؟

Previous Post

56 بڑے شہروں میں جائیدادوں کے سرکاری ریٹس کا نیا نوٹیفکیشن

Next Post

ایمان مزاری اور ان کے شوہر کیخلاف جسمانی ریمانڈ کا آرڈر معطل

Next Post
ایمان مزاری اور ان کے شوہر گرفتار

ایمان مزاری اور ان کے شوہر کیخلاف جسمانی ریمانڈ کا آرڈر معطل

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist