تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

56 بڑے شہروں میں جائیدادوں کے سرکاری ریٹس کا نیا نوٹیفکیشن

by ویب ڈیسک
اکتوبر 30, 2024
56 بڑے شہروں میں جائیدادوں کے سرکاری ریٹس کا نیا نوٹیفکیشن
Share on FacebookShare on Twitter

  نوٹیفکیشن کےمطابق45 شہروں میں غیرمنقولہ جائیداد کےریٹس میں 5 فیصد تک اضافہ مارکیٹ ریٹس کے80 فیصد کےمساوی کردیاگیا،اطلاق یکم نومبر سے ہوگا۔کراچی،لاہور،راولپنڈی، اسلام آباد اورملتان سمیت  11 بڑے شہروں میں فی الحال پرانے پراپرٹی ریٹس برقرار رکھے گئے ہیں۔ ایف بی آر کے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کوئٹہ،گوادر،ملتان،بہاولپور، لسبیلہ،رحیم یار خان،سرگودھا کے بھی ریٹ نہیں تبدیل کیے گئے ،پشاور،ایبٹ آباد، فیصل آباد اورگجرات سمیت دیگر 45 شہروں کےریٹس تبدیل ہوئے،اٹک، ہری پور، حیدر آباد،وزیرآباد، ساہیوال اورگوجرانوالہ کے بھی نئے ریٹس جاری کردئیے گئے۔ نوٹیفکیشن کےمطابق بہاولنگر، بنوں،بھکر،چکوال،چنیوٹ،ڈی آئی خان،ڈی جی خان کے بھی نئے ریٹ تبدیل ہوئے،مری،گھوڑا گلی،جھنگ،گھوٹکی،جہلم،قصور،کوہاٹ میں پراپرٹی ریٹس اپ ڈیٹ ہوئے،اس کے علاوہ خوشاب، حافظ آباد، کوٹلی ستیاں،لاڑکانہ، لودھراں میں پراپرٹی کی نظرثانی شدہ قیمتیں جاری کی گئیں۔

وزیرآباد،شیخوپورہ،سیالکوٹ،سکھر، تلہ گنگ،ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بھی ریٹس تبدیل ہوئے،وھاڑی،منڈی بہاالدین،مانسہرہ،مردان،میانوالی،میرپور خاص،ننکانہ صاحب،ناروال، نوشہرہ میں پراپرٹی کے نئے ریٹس جاری کردیئے،ایف بی آر کے مطابق غیرمنقولہ پراپرٹی کے نئے سرکاری ریٹس کا اطلاق یکم نومبر سے ہوگا۔

Previous Post

پی ٹی آئی سینیٹر ثانیہ نشتر سینیٹ سے مستعفی

Next Post

لندن واقعے میں ملوث افراد کے خلاف ایکشن ہوگا

Next Post
وزیراعلیٰ کے پی بہت بڑی لائن کراس کررہے ہیں

لندن واقعے میں ملوث افراد کے خلاف ایکشن ہوگا

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist