تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

انتہا پسند مودی کے دور میں اقلیتی خواتین کی عصمتیں غیر محفوظ

by ویب ڈیسک
جنوری 4, 2025
بھارت میں گستاخانہ بیان پر عرب ممالک میں احتجاج
Share on FacebookShare on Twitter

بین الاقوامی میڈیا کی  رپورٹ کے مطابق انتہا پسند مودی کے دور میں اقلیتی خواتین کی عصمتیں غیر محفوظ ہوگئیں۔ اقلیتوں بالخصوص دلت خواتین کیخلاف جنسی تشدد بڑھتا جارہا ہے۔ اونچی ذات کے ہندو دلت خواتین کے خلاف جنسی زیادتی کو بطور ہتیھاراستعمال کرتے ہیں۔  رپورٹ میں واضح کیا گیا ہے کہ بھارتی نظام عدم عبرت ناک حد تک ناکام ہوچکا ہے۔ جنسی زیادتی کرنے والے افراد کو سزا نہیں ملتی جبکہ متاثر گھرانہ انصاف کیلئےدر بدر ٹھوکریں کھاتا رہتا ہے۔

بشکریہ ٹوئٹر

مودی کی سرپرستی میں دلت بھارتی عدالتی نظام سے انصاف ملنے اور حقوق سے محروم ہیں۔ زیادتی کا شکار ایک  لڑکی کی والدہ کے مطابق دلت ہونے کی وجہ سے اونچی ذات کے ہندوؤں نے اُس کی بیٹی کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنایا۔ واقعہ کا ذمہ دار بھی بیٹی کو ہی قرار دیتے ہوئے گاؤں والوں نے متاثرہ خاندان کو  علاقہ بدر کردیا۔ انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے سماجی کارکن کا کہنا ہے کہ بھارتی آئین میں جنسی زیادتی کے خلاف قوانین ہیں تاہم پوری طرح نافذ نہیں۔ بھارتی سپریم کورٹ دلتوں کو انصاف فراہم نہیں کرسکا۔ سینکڑوں دلت خواتین ہندو انتہا پسندوں کی ہوس کا نشانہ بن چکی ہیں۔

Previous Post

ملکی مضبوط دفاع کیلئے مستحکم معیشت ضروری ہے، ایئر چیف ظہیر بابر سدھو

Next Post

نیلم منیر کی شادی

Next Post
نیلم منیر کی شادی

نیلم منیر کی شادی

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist